278

ڈی پی اولوئرچترال عبدالحئی کے دفتر میں آڈرلی روم کا انعقاد۔بہترین کارکردگی دکھانے پولیس اہلکاروں میں اسناد اور نقد انعامات تقسیم

چترال /لوئر چترال کے ڈی پی او عبد الحئی خان (پی ایس پی) نے جوانوں کی جائز عرض معر ض سننے اور بہترین کارکردگی دکھانے والے افسر ز کے حوصلہ افزائی اور تقسیم اسنا د کے سلسلے میں آرڈر لی روم کا انعقاد کیا۔ جس میں ضلع کے تمام تھانہ جات کے بہترین کارکردگی دکھانے والے افسر ز نے شرکت کی، جن کو اسناد اور نقد انعامات سے نوازہ گیا۔
ڈی پی او لوئر چترال نے جوانوں سے اپنے خطاب میں کہا کہ تمام افسر ز اپنے کارکردگی میں مزید نکھار پیدا کریں اور منشیات کی بیخ کنی میں کردار ادا کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں