Skip to content
چترال (نمائندہ ڈیلی چترال )حقیق االرحمان ولد فضل الرحمان ساکنہ سنگور لوٹ دہ چترال نے لندن سکول آف فزکس (امپیریل کالج لندن)کا سکالر شپ حاصل کیا ۔آپ سکالر شپ پہ امپیریل کالج لندن سے گریجویشن کریگا۔ؑ حقیق الرحمان چترال ماڈل کالج میں سکنڈ اییر پری کا طالب علم ہے۔آ پ پہلا چترالی اسٹوڈنٹ ہے جس نے یہ اعزاز حاصل کیا۔ آپ نے اپنی کامیابی کو اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاووں کا نتیجہ قرار دیا۔آپ ایزی فزکس ریفرنس بوکز کے مصنف فداالرحمان کا چھوٹا بھائی ہے۔
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں