321

چترال،جغور گولدور میں سلنڈر پھٹنے سے چار افراد جھلس گئے۔دو افراد جان بحق دو زخمی

چترال ایکسپریس)جمعرات کی رات چترال میں جغور گولدور کے مقام پر ریٹائر اُستاد غلام رسول کے گھر میں پریشر کوکر کے پھٹنے کے بعد سلنڈربلاسٹ ہوا جس کے نتیجے میں گھر میں موجود چارافراد جھلس گئے جنہیں فوری طورپر ڈسٹرکٹ ہسپتال چترال پہنچانے کے بعد پشاور ریفر کیا گیا۔پشاور لے جاتے ہوئے چھ سالہ بشارات ولد رحمت الہی ساکن کیسو زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گئے جبکہ چترال یونیورسٹی کے پروفیسر محسن الملک صدیقی کی والدہ جمعہ کے روز شیرپاؤ ہسپتال پشاور میں وفات پاگئی۔دو افراد پشاور کے شیرپاؤہسپتال میں زیر علاج ہے جن کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں