چترال بھرمیں دو دن بجلی بند رہےگی ایڈیٹر انچیف 4 years ago چکدرہ کے مقام پر ٹرانسفارمر میں کام کی وجہ سے چترال میں بجلی دو دن تک بند رہے گی۔ ایس ڈی او پیسکو چترال سب ڈویژن نادر شاہ نے کہا ہے کہ بجلی اتوار کی صبح 7 بجے سے پیر کی شام 7 بجے تک بند رہے گی۔