اپرچترال(ذاکرمحمد زخمی)تحریکِ حقوق عوام اپر چترال کا اجلاس پرواک میں تحریکِ کے جائنٹ سیکرٹری قربان زار ہاؤس میں منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت علاقے کی معروف شخصیت مکرم خان نے کی۔ اجلاس میں رحمت سلام لال سینئر نائب صدر تحریک، جنرل سیکرٹری عبداللہ جان، جنرل سیکرٹری سب ڈویژن مستوج حسین زرین، پرویز لال انفارمیشن سیکرٹری، جنرل سیکرٹری تحصیل مستوج وزیر شاہ، حیدر علی نائب صدر، سینئر رہنما تحریک عیدی