اپرچترال(ذاکرمحمد زخمی) چکدرہ چترال شندور گلگت سی پیک روڈ کو پی ایس ڈی پی سے نکالنے کے خلاف اپر چترال کے سیاسی جماعتوں کا اے پی سی بلایا گیا اے پی سی کا انعقاد پیپلز پارٹی اپر چترال کی جانب سے کیا گیا تھا جس کی صدارت پی پی پی اپر چترال کے صدر امیر اللہ نے کی۔ جبکہ مہمان خصوصی کے طورپر سابق ضلعی ناظم حاجی