اپرچترال(ذاکرمحمد زخمی) شاہ سعود ڈپٹی کمشنر اپر چترال کی ہدایات پر محمد ریاض خان اسسٹنٹ کمشنر مستوج بہمراہ شگفتہ سرور، ریاض احمد، سلیم اللہ ایوبی اور ظفر علی اے،ایف،سی فوڈ نے ریشن بازار،کوراغ بازار اور بونی بازار میں گرانفروشوں، چکن فروشون، سویٹس شاپس اور سبزی فروشوں کے خلاف بھر پور کاروائی کیا۔ متعدد دکانداروں کو صفائی کی ابتر صورتحال، غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے، دکانوں کے اندر نرخنامہ آویزاں نہ کرنے اور گرانفروشی پر ان کے