اپرچترال(ذاکرذخمی سے) مارچ 2020کے بعد جب سے کرونا پھیلنے کے حدشات بڑھنے لگے تو نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی۔بازار لاک ڈاون،معاشی سرگرمیاں معطل،تفریحی مشاغل عرض سب کچھ درہم برہم ہو کے رہ گئے۔اس وقت اگست میں کرونا کی شدت میں کمی واقع ہونے اور حکومتی ایس۔او۔ پیز میں نرمی انے کے بعد علاقے میں نظام زندگی ایک