375

چترال، ڈیفنس لاہور سے تعلق رکھنے والہ 22سالہ نوجوان زیشان چمرکن کے پیدیل پل پر تصویر کھینچے ہوئے دریا میں گرکر جان بحق

چترال / ڈیفنس لاہور سے تعلق رکھنے والہ 22سالہ نوجوان زیشان ولد سردار جو کہ چمرکن لوئر چترال میں اپنے رشتہ دار کے ہاں رہ کر تعلیم حاصل کر رہا تھا چمرکن کے پیدیل پل پر تصویر کھینچے ہوئے اچانک پاؤں پھسل کر دریائے چترال میں جا گرا، ریسکیو 1122 کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم نے تلاش شروع کرکے اورغوچ لشٹ کے سامنے دریائے چترال لاش برآمد کرکے ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال منتقل کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں