444

روزنامہ الاخپار پشاور کے ریزڈنٹ ایڈیٹر اور سینیر صحافی ذوالفقار علی شاہ کے والد انتقال کر گئے انکئ نماز جنازہ چرون میں بعد نماز ظہور ادا کی جائےگی

روزنامہ الاخپار پشاور کے ریزڈنٹ ایڈیٹر اور سینیر صحافی ذوالفقار علی شاہ کے والد سید غفران شاہ انتقال کر گئے انکئ نماز جنازہ چرون میں  بعد نماز ظہور   ادا کی جائےگی وہ سابق ایم این اے سید عبدالغفور شاہ مرحوم کے بھائی سید منظور علی شاہ فتح علی شاہ شاہ عبدلواب کے والد تھے دیگر سوگواران میں سید عبدلناطر ڈاکٹر یوسف ھارون ۔شاہ منصور ۔سید فدا حسن شاہ سید مظہر علی شاہ سید جواد حسن شاہ ۔رحمت غازی ۔سید اللہ جان ۔سیف اللہ جان ۔ سید احمد علی ۔سجاد حسین
تمام دوست احباب سے گزارش ہے مرحوم کے لئے دعا مغفرت کریں۔
رابطہ نمبر
03444477012
03458401015

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں