243

محکمہ صحت کے لئے مختص رہائشی مکانوں میں غیرقانونی مقبوضہ مقیموں کے مکانات سات دنوں کے اندرخالی کرانے کی نوٹفیکیشن جاری

چترال/ ڈائریکٹر جنرل محکمہ صحت خیبر پختونخواہ کی طرف سےمنگل یکم ستمبر کو جاری ایک اعلامیہ میں صوبے کے تمام ڈی ایچ اوز اور ایم ایس کو ہدایت کی گئی ہے کہ محکمہ صحت کے رہائشی کوارٹروں پر محکمہ صحت کے علاوہ دیگر افراد نے جو غیرقانونی طور پر قبضہ کر لیا ہے جس کی وجہ سے سروس کی فراہمی بُری طرح سے متاثر ہے۔ وہ تمام غیرقانونی مقبوضہ رہائشی کوارٹرز7 دنوں کے اندر خالی کرکے جلد سے جلد رپورٹ پیش کریں۔
اعلامیے میں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں