311

اندازے کی غلطی

ڈاکٹر شاکرہ نندنی

میں اپنے دودھ والے سے خاصی متاثر ہوں- کئی سال سے وہ ہمیں دودھ دے رہا ہے- میں نے اس شرط پر دودھ پینا شروع کیا تھا کہ ایک تو وہ مجھے خالص دودھ دے گا اور دوسرا یہ کہ وہ کبھی کوئی ناغہ نہیں کرے گا-

اس نے وعدہ کر لیا اور اب تک اسے بخوبی نبھا رہا ہے- کل وہ دودھ دینے آیا تو اسکے سر پر پٹی بندھی دیکھ کر میں چونک اُٹھی- وجہ پوچھی تو بولا

” کیا بتاؤں بی بی جی اندازے کی غلطی ہو گئی-

اندھیرے میں غلطی سے بجائے بھینس کے پاس جانے کے  میں بیل کے نیچے دودھ دوہنے جا بیٹھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں