محمد اسحق صدر ورکشاب کی طرف سےمیرے خلاف دیاگیا اخباری بیاں منگھڑت اور بے بنیاد ہے.قاضی محمد نسیم
ایڈیٹر انچیف
چترال /قاضی محمد نسیم سیکٹری اطلاعات جی یو آئی لویر چترال نے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ محمد اسحق صدر ورکشاب کی طرف سےمیرے خلاف دیا گیا اخباری بیاں منگھڑت اور بے بنیاد ہے