345

زوجہء میجر (ر) قاضی احمد سعید انتقال کرگئی۔ نمازِ جنازہ آج 29 ستمبر بعد از نمازِ مغرب گولدورمیں ادا کی جائیگی۔

چترال/زوجہء میجر (ر) قاضی احمد سعید سکنہ گولدور چترال بقضائے الہی انتقال کرگئی ہے۔ اُن کی نمازِ جنازہ آج مورخہ 29 ستمبر شام بعد از نمازِ مغرب بمقام گولدور چترال میں ادا کی جائے گی۔سوگواران میں،میجر (ر) قاضی احمد سعید،ڈاکٹر محمد یعقوب،ڈاکٹر میر شجاع الدین،قاضی سجاد ایڈووکیٹ،معیزالدین بہرام ایڈووکیٹ،قاضی فیصل احمد سعید،انفارمیشن سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی چترال،
لال اورنگزیب ایون،لال ظفر حیات ودیگر شامل ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں