چترال ( محکم الدین ) چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات برائےسال 2020-21 مکمل ہو گئے ۔ اور متفقہ طور پر ممتاز کاروباری و سیاسی شخصیت حاجی سلطان محمد صدر، لیاقت خان سنئیر نائب صدر ، صدرقذافی نائب صدرمنتخب کئے گئے ۔ جبکہ الحاج عیدالحسین کو ان کی بیرونی کاروباری و سیاحتی دوروں اوربزنس کمیونٹی کیلئے کئے