294

لوئراور اپر چترال کے نوتعینات اسسٹنٹ کمشنروں نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال لیا

چترال(  نامہ نگار)  اسسٹنٹ کمشنر لوئر اور اپر چترال نے اپنے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال لیا۔ محترمہ تانیہ رشیدنے اسسٹنٹ کمشنر لوئر چترال کی حیثیت سے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کیا۔جبکہ ثقلین سلیم بی پی ایس 17 نے اسسٹنٹ کمشنر مستوج اپر چترال کا چارج سنبھال لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں