چترال (نمائندہ ) نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے جنرل منیجر (مینٹیننس) کرنل ذولفقار علی جنجوعہ نے ڈی سی لویر چترال کے آفس میں چترال میں این ایچ اے کے مختلف روڈ منصوبوں پر ڈی سی نوید احمد اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کو آگاہ کیا۔انہوں نے کہاکہ چترال میں سڑکوں کی مرمت دیکھ بال کے لئے ڈپٹی ڈائریکٹر (ایکسین) کا دفترقائم کیا