273

پیسکو کے نجکاری کے خلاف ال ورکرز ال پاکستان واپڈا ھائیڈو الیکٹرک ورکرز یونین پیسکو سب ڈویژن چترال کاچترال پریس کے کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

چترال(نمائندہ  )صوے کے دیگر حصوں کی طرح پیسکو کی نجکاری کے خلاف ال ورکرز ال پاکستان واپڈا ھائیڈو الیکٹرک ورکرز یونین پیسکو سب ڈویژن چترال نے بھی چیرمین جہانگیر حسین قبول کے قیادت میں چترال پریس کے کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے پیسکو اتھارٹی میں ہزاروں خالی اسامیوں میں بلاتاخیر بھرتیوں،حکومت سے مہنگاہی کے تناسب سے مراعات، تنخواہ اور پنشن میں مناسب اضافہ کا مطالبہ کیا۔مظاہرے میں ڈویژنل سیکرٹری سمیت سینئر اہلکاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں