299

عوامی شکایات پر نوٹس،چترال پولیس کی آتش بازی کرنے والے اور آتش بازی کے سامان فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی

چترال/عوامی شکایات پرنوٹس لیتے ہوئے ڈی۔پی۔او چترال لوئیرعبدالحی(پی ایس پی) نے آتش بازی کرنے والے اورآتش بازی کے سامان بیچنے والوں کے خلاف کاروائی کا حکم دیا ہے اس سلسلے میں ایس ایچ او تھانہ چترال انسپکٹرسجاد نے کاروائی کرتے ہوئے مختلف دوکانوں سے آتش بازی کے سامان برامد کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں