506

گورنمنٹ ہائی سکول بریپ کے ہیڈماسٹرمعروف ماہرتعلیم سردارعلی خان سکنہ استیچ یارخون حرکت قلب بندہونے سے انتقال کرگئے

چترال(نامہ نگار)گورنمنٹ ہائی سکول بریپ کے ہیڈماسٹرمعروف ماہرتعلیم سردارعلی خان سکنہ استیچ یارخون حرکت قلب بندہونے سے انتقال کرگئے ۔طبیعت میں خرابی کے باعث بونی ہسپتال میں منتقل کیاگیا۔جہاں جمعہ کے روزخالق حقیقی سے جاملے۔جس کی نمازجنازہ آبائی گاوں استیچ میں ہفتے کے روز10بجے اداکی جائے گی۔مرحوم کے سوگواران میں 3بیٹیاں،2بیٹا اوربیوہ شامل ہیں۔اللہ تعالے مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عنایت فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے(آمین)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں