352

تحریک حقوق عوام اپرچترال تورکھواورتورکھوتریچ یوسی اتحادکا ایک اہم میٹگ استاروپل اور تورکھو روڈ کے سلسلےمیں ورکوپ میں منقعد

تحریک حقوق عوام اپرچترال تورکھواورتورکھوتریچ یوسی اتحادکا ایک اہم میٹگ استاروپل اور تورکھو روڈ کے سلسلےمیں ورکوپ میں منقعد ہوا۔ میٹنگ کی صدارت عمیر خلیل نے کی۔میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا کہ محکمہC/W اور متعلقہ ٹیکہداروں غفلت کی وجہ سے ابھی تک استارو پل میں کام تاخیر کا شکارھے جسکی وجہ سے تورکھو اور تریچ یو سی برف پڑنے کی صورت میں مکمل طور پر پیدل چلنے مجبور ہونگے۔ لھذا قبل از وقت حکومت کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ حکو مت متعلقہ ادارے اورٹیکدارو دباو ڈال کر کام میں تیزی کرکے ستر ھزار عوام کے مشکلات جلد حل کرے۔ اس پر غور نہ ھونے صورت میں7 نومبر تک عوام کام کا جایزہ لیتے ھوے 10نومبر کو احتجاجی جلسہ شروغ کریگی لہذا تمام عیرتمند دوستو سے اپیل ھے ک اس کار حیر میں ہمارے ساتھ دیں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں