385

آمیراللہ خان یفتالی کامعروف پولو پلییر و پولو کوچ گلگت بلتستان محمد انور خان کی اچانک وفات پر گہرے غم کاا ظہار

چترال/معروف پولو پلییر و پولو کوچ گلگت بلتستان محمد انور خان کی اچانک جدائی پر آمیر اللہ خان یفتالی سابق ممبر ڈسڑکٹ کونسل پولو کوچ چترال نے گہرے غم کا ظہار کیا ہے۔ انور خان کی جدائی یقین دل خراش ہے۔گلگت بلتستان میں پولو کی فروع کے لیے آپ کی خدمات قابل ستائیش ہیں۔آپ کی اچانک وفات پر پولو کی میدان میں اپ کی کمی ضرور محسوس ہو گی چترال سمیت گلگت بلتستان میں بھی آپ کے چاہنے والےآپ کی جدائی پر غم ذدہ ہیں۔

اللہ تعالی سے دعا گو ہیں کہ مرحوم کو جنت لفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو و پسماندگان کو صبر وجمیل عطا کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں