120 فرید احمد رضا الخدمت فاونڈیشن اپر چترال کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب نومبر 29, 2020نومبر 29, 2020 معروف ادبی و سماجی شخصیت فرید احمد رضا الخدمت فاونڈیشن اپر چترال کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ہیں. موصوف نہایت خوش اخلاق، ملنسار اور خدمت کے جذبہ سے سرشار شخصیت ہیں.