95

چترال رورل سپورٹ پروگرام (سی آر ایس پی) کا لینگ لینڈز سکول اینڈکالج میں کوویڈ ۔19 پر آگاہی سیشن کی تقریب

چترال/چترال رورل سپورٹ پروگرام (سی آر ایس پی) کی طرف سے پرنسپل لینگ لینڈ سکول اینڈ کالج چترال مس کیری شوفیلڈ کی دعوت پر لینگ لینڈ سکول اینڈکالج میں کوویڈ ۔19 پر آگاہی سیشن سکول کے اساتذہ اور اسٹاف کےلئے منعقد کیا گیا۔سکول انتظامیہ نے سی آر ایس پی ٹیم کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر سکول اساتذہ اورلیکچررز کے علاوہ اے ڈی سی( ریلیف )چترال عبد الولی خان بھی موجود تھے ۔ ڈاکٹر عباس نےکورونا ایس او پیز پر مختصر لیکچردیا۔

مس کیری شوفیلڈ نے کورونا وبائی مرض پر بھی روشنی ڈالی اور سی آر ایس پی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔ سی ای او(سی آر ایس پی )چترال امیرعلی شاہ نے

سکول کے لئے ہائیجن کٹس بھی دیا

Print Friendly, PDF & Email