253

ڈپٹی کمشنر اپر چترال کی ہدایات پر کورونا ضابط اخلاق کی عملدرآمد کے سلسلے میں ہر صورت عمل کرنے کی ہدایت

اپر چترال/ ڈپٹی کمشنر اپر چترال :-۔ صوبائی حکومت اور  شاہ سعود   ڈپٹی کمشنر اپر چترال کی ہدایات پر  شاہ عدنان   اسسٹنٹ کمشنر مستوج نے کورونا  ضابط اخلاق کی عملدرآمد کے سلسلے میں اپر چترال کے متعدد ریسٹورنٹس، ہوٹلز اور پبلک مقامات کا دورہ کیا اور ضابط اخلاق پر ہر صورت عمل کرنے کی ہدایت کی۔ انہون نے ریسٹورنٹس اور ہوٹل مالکان کو ماسک کا استعمال یقینی بنانے اور سماجی فاصلہ رکھنے کے حوالے سے آگاہی دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں