284

سابق تحصیل ناظم اپر چترال فخرالدین کا مولانا فضل الرحیم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

چترال/ سابق تحصیل ناظم اپر چترال فخرالدین نے سابق ممبر ڈسٹرکٹ کونسل یوسی اویر مولانا فضل الرحیم کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔اُنہوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مرحوم مولانا فضل الرحیم کا شمار پاکستان کے عظیم شخصیت میں تھا اوروہ کافی عرصے سے مردان میں رہائش پذیر تھے اُن کی جدائی کی خلہ کبھی پُر نہیں ہوگا۔اُنہوں نے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں