376

ظہور امان شاہ آر پی ایم اے کے آر ایس پی چترال اپنا عہدہ سنبھال لیا

ظہور امان شاہ کو آغا خان رورل سپورٹ پروگرام چترال کے لئے بطور آر پی ایم تعیناے کردیا گیا اور وہ گزشتہ دنوں باضابطہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔ ظہور امان شاہ اے کے ڈی این کے مختلف اداروں کے ساتھ عرصہ دراز سے وابسطہ رہے ہیں اور گزشتہ کئی سالوں سے تاجکستان میں اپنی خدمات انجام دیتے آئے ہیں۔
اس سے پہلے سردار ایوب کئی سالوں تک آر پی ایم اے کے آر ایس پی کے اپنی خدمات سر انجام دینے کے بعد گزشتہ سال ریٹائر ہوگئے تھے اور آر پی ایم کی پوزیشن خالی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں