بکرآباد میں حالیہ بارش سے متاثرہ خاندانوں کو پی ڈی ایم اے کی طرف سے فوڈ پیکچ تقسیم اپرچترال گاوں ریشن راغین میں طالب علم رفیق علی جان بحق،حادثاتی موت یاقتل پولیس اسٹیشن میں دراخواست دائر دھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔” سرکاری اساتذہ نے تعلیمی نظام برباد کر دیا ہے “ ۔۔۔۔محمد جاوید حیات چترال کے کالاش ویلی رمبور میں حالیہ بارشوں کے دوران کئی گھر منہدم اور کئی کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ریسکیو کے جوانوں کی انتھک کوششوں سے بمبوریت ویلی روڈ کو سیاحوں اور مقامی افراد کے لئے کھول دیا عبدالولی خان عابد ایڈوکیٹ کا میرے خاندان سے والہانہ محبت۔۔۔۔۔ تحریر:دین محمد ندیم آغاخان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ پاکستان کی جانب سے ایمرجنسی حالت سے نمٹنے کے لئے ٹینٹ ضلعی انتظامیہ کے حوالے رکن قومی اسمبلی غزالہ انجم نے وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات میں چترال میں حالیہ بارشوں اور قدرتی آفات کے حوالے سے انہیں اہالیان چترال کی مشکلات سے آگاہ کیا دادبیدداد..دولت کی تقسیم..ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی صحافی کسی بھی علاقے میں عوام کے آنکھ اور کان کی حیثیت رکھتے ہیں ڈسٹرکٹ پولیس افیسر لویر چترال افتخار شاہ
248

روس سے تعلق رکھنے والے شکاری کا گہیریت گول میں 38انچ سائز کا 8سالہ کشمیر مارخور کا شکار

چترال/روس سے تعلق رکھنے والے شکاری اہوجینی سخاروف نے گہیریت گولی کنزروینسی کے علاقہ گہیریت گول میں 38انچ سایز کا 8سالہ کشمیر مارخور کا شکار کیا۔ محکمہ وائلڈ لائف خیبر پختونخوا کو انہوں نے اس ٹرافی شکار کے لئے 64ہزار امریکی ڈالر ادا کیاہے۔ یہ اس سیزن کا تیسرا اور آخری ٹرافی شکار ہے جبکہ گزشتہ ماہ دو امریکیوں نے توشی شاشا میں شکار کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں