276

پیپلز یو تھ ا ٓرگنائزیشن لوئر چترال کا ایک احتجاجی ریلی چیو پل چترال میں شروع ہوکر چترال پریس کلب میں ختم

چترال( ) پیپلز یو تھ ا ٓرگنائزیشن لوئر چترال کا ایک احتجاجی ریلی چیو پل چترال میں شروع ہوکر چترال پریس کلب میں ختم ہوئی۔پیپلز کے نوجوانوں کے ہاتھوں میں پلے کارڈ جس میں چترال کے مسائل چترال گیس پلانٹ کی بحالی، کمرتوڑ مہنگائی،بے روزگاری ،چترال کے ساتھ ظلم وزیادتی۔مردوم شماری دوبارہ کرانے کے مطالبے درج تھے۔ریلی کی قیادت سابق صوبائی صدر یوتھ وینگ قاضی وقار اور سابق ضلعی صدر پی وائی او وسیم سجاد اخون مہنگائی، منظور شدہ گیس پلانٹ کی بحالی۔اور موجودہ حکومت کی چترال دشمن پالیس۔بے روزگاری کے خلاف تقریر کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں