342

شہزادہ غلام محی الدین آف جنجریت کوہ انتقال کر گئے

دروش(نامہ نگار) جنجریت کوہ کے شہزادہ غلام محی الدین اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔ انکی تدفین اتوار کے روز آبائی علاقے جنجریت کوہ دروش میں ادا کیاگیا۔ شہزادہ غلام محی الدین جنجریت کوہ شہزادہ سلیمان کے فرزند تھے۔ انکی والدہ محترمہ پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنماؤں میں شمار کئے جاتے ہیں۔ شہزادہ غلام محی الدین نے 2007کے الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کا الیکشن بھی لڑا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں