251

اپر چترال انتظامیہ کا اپر چترال کے مختلف کاروباری مراکز کا دورہ اور اشیاء خوردنوش کے نرخنامے کی آویزان نہ کرنے پر متعدد دکانداروں پر برہمی کا اظہار

اپرچترال/ شاہ سعود  ڈپٹی کمشنر اپر چترال کی ہدایات پر شاہ عدنان اسسٹنٹ کمشنر مستوج نے اپر چترال کے مختلف کاروباری مقامات کا دورہ کیا اور اشیاء خوردنوش کے نرخنامے چیک کئے۔ دوران انسپکشن بشتر دکانوں میں نرخنامے سامنے آویزان نہ کرنے والے دکانداروں کو سخت ترین وارننگ جاری کردئیے۔ انہوں نےگیا کہ اگر آئندہ اس طرح عمل جاری رہا تو بھرپور کاروائی عمل میں لائی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں