315

عوام کے وسیع مفاد میں TMAآفس کے سامنے روڈ اور بائی پاس پر موجود گھڑوں/ patches کو بھی بھرادیں-.ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر چترال

چترال (نمائندہ )  ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر چترال ،حفیظ اللہ   نے   چترال تا دروش مین شاہراہ کی دوبارہ بحالی کے کام کا معائنہ کیا۔جغور مقام پرروڈ کے سائڈز/ شولڈرزکو ختہ کرنے کا کام مطلوبہ معیار کے مطابق تسلی بخش پایا گیا۔اےاےسی نے ٹھیکیدار کو ہدایت کی کہ وہ عوام کے وسیع مفاد میں TMAآفس کے سامنے روڈ اور بائی پاس پر موجود گھڑوں/ patches کو بھی بھرادیں-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں