636

ممتاز ماہر تعلیم ریٹائرڈای ڈی او محکمہ ایجوکیشن چترال گلسمبر بیگم محتصر علالت کے انتقال کر گئیں جن کی نماز جنازہ کل 2بجے بونی میں ادا کی جائیگی

چترال(ڈیلی چترال نیوز)ممتاز ماہر تعلیم ریٹائرڈای ڈی او محکمہ ایجوکیشن چترال گلسمبر بیگم محتصر علالت کے بعد شیر پاؤ ہسپتال پشاور میں انتقال کر گئیں۔ جس کی نماز جنازہ کل 26فروری بروز جمعہ دن 2بجے کروئے جنالی بونی میں ادا کی جائی گی۔گلمسمبر بیگم انجینئر رحیم اللہ شمسی،اپریشن میجر سنہری بینک چترال برانچ اکرم اللہ اور زوھب اللّٰہ کی سگی بہن۔اوررٹیائرڈ صوبیدار میجر میر بہادر،سابق آرپی اہم معراج خان کی خالہ تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں