238

ڈپٹی کمشنر لوئر چترال حسن عابد،….کھلی کچہری براۓ خصوصی افراد

چترال(  نمائندہ ) ڈپٹی کمشنر لوئر چترال حسن عابد، ضلع کے تمام محکمہ جات کے افسران کے ساتھ ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں اسپیشل افراد جن میں خواتین و حضرات شامل تھے کے لیے کھلی کچہری کا اہتمام کیا۔ جس میں اسپیشل افراد نے نے اپنے مسائل ضلع کے مجاز افسران کے سامنے رکھے۔ ڈپٹی کمشنر لوئر چترال نے کھلی کچہری میں مسائل سنے اور ان کے حل کی یقین دہا نی کرائ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں