102

اظہار تشکر۔۔۔۔انجینئررحیم اللہ شمسی اوراہل خانہ بونی

ہم تمام عزیز واقارب ،احباب،دوستوں، رشتہ داروں ،سیاسی شخصیات اورچاہنے والوںکاتہہ دل سے شکریہ اداکرتے ہیں کہ جنہوں نے ہماری بہن محترمہ گل سمبر بیگم کی انتقال پرنماز جنازہ میں شرکت فرمائی،تعزیت کے لئے تشریف لائے،اندرون ملک اور بیرون ملک سے ٹیلیفون ،موبائل پیغامات، فیس بک اور خطوط کے ذریعے تعزیت کا اظہار کیا۔ا±ن سب کا فرداً فرداً شکریہ ادا کرنا مشکل ہے۔اس لئے اس اشتہار کے ذریعے سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور آپ کو جزائے خیر دے۔

سوگوارن

ایس پی شیروزیرخان

انجینئررحیم اللہ شمسی

منیجراکرم اللہ

زوھیب اللہ

(ر)صوبیدارانورشاہ

(ر)صوبیدارنظام الدین

(ر)حوالدارمحی الدین

پیرحسام الدین

فریدالدین

خلیل احمد

سابق آرپی ایم معراج خان

(ر)استاد قربان ولی خان

(ر)صوبیدارمیجرمیربہادر خان

ودیگراہل خانہ

Print Friendly, PDF & Email