45

چترال کے اےک اور قابل فخرفرزند سراج النبی کو پاک فوج میں کرنل کے عہدے پر ترقی دی گئی

چترال ( نمائندہ ) چترال کے اےک اور قابل فخرفرزند سراج النبی کو پاک فوج میں کرنل کے عہدے پر ترقی دی گئی۔ کرنل
موصوف ریٹائرڈ پرنسپل جناب رحمت نبی صاحب کے فرزند ہیں۔ رحمت نبی دوران ملازمت صوبہ خیبر پختونخواہ کے مختلف کامرس کالجوں میں بحیثیت پرنسپل خدمات سرانجام دینے کے بعد اجکل اسلام آباد میں ریٹائرمنٹ کی زندگی گزار رہے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email