341

ڈسڑکٹ بار اپرچترال کی نو منتخب کابینہ کی حلف برداری

ڈسڑکٹ اپر چترال کے نو منتخب کابینہ نے آج اپنے عہدوں کو حلف لے لیا۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ اپر چترال کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج،اپرچترال نے نو منتخب کابینے سے حلف لیا۔

حلف برداری کےتقریب میں ڈسڑکٹ سیشن جج اپر چترال ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج ، سینر سول جج اور سول جج اپریل چترال ، ایس ڈی پی او اپرچترال اور ٹی ایم او اپرچترال بھی اس موقع پر مدعو تھے۔

یاد رہے نو منتخب کابینے میں ڈسٹرکٹ بار اپر چترال کے نو منتخب صدر ایڈوکیٹ نواب خان،وائس پرزیڈننٹ مفتاح الدیں شاہ ایڈوکیٹ، ممتاز علی قاضی ایڈوکیٹ جنرل سیکڑی ،عتیق خوشوقت ایڈوکیٹ فنانس سیکڑی نےولی اپنے عہدوں کا حلف لے لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں