408

حاکم اکبرعلی چپاڑی بڑے خوش مزاج، فن گفتگو سے روشناس ایک پر کشش شخصیت کے مالک تھے/سابق ایم اپی اے سیدسردارحسین شاہ

چترال(ڈیلی چترال نیوز)سابق ایم پی اے اپرچترال سیدسردارحسین شاہ نے  چپاڑی مستوج  کے معروف شخصیت ریٹائرڈ صوبیدارحاکم اکبرعلی کی وفات پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ مرحوم حاکم صاحب  بڑے خوش مزاج، فن گفتگو سے روشناس ایک پر کشش شخصیت کے مالک اورچترالی تہذیب وتمدن کاایک خوبصورت پیکرتھے۔سیدسردارحسین شاہ نے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئےدعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطافرمائے اور سوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔(آمین)۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں