Site icon Daily Chitral

نوتعینات ڈپٹی کمشنرمحمد علی اپر چترال پہنچ گئےپیرکے روز چارج سنبھالیں گے

اپرچترال(ذاکر محمدزخمی)نوتعینات ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد علی ہفتے کے روز اپر چترال پہنچ گئے اور وہ 5 جولائی 2021 کو باضابطہ طور پر ڈی سی اپر چترال کا چارج سنبھالیں گے۔

Exit mobile version