350

محمد علی ڈپٹی کمشنر اپر چترال نے اپر چترال کے مختلف کاروباری مقامات کا دورہ

محمد علی ڈپٹی کمشنر اپر چترال نے آج اپر چترال کے مختلف کاروباری مقامات کا دورہ کیا اور اشیاء خوردنوش کے نرخنامے چیک کئے۔ انہون نے کاروباری حضرات کو منافع خوری اور زائدالمیعاد اشیاء خوردونوش کی خرید وفروخت سے باز رہنے کی ہدایت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں