339

چیئرمین پاکستان اڈیٹر ایسوسی ایشن سب کمیٹی چترال عبد القادر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفیسر چترال سردار محمد سلیم کی والدہ ماجدہ کی وفات پر ایک تعزیتی اجلاس

چترال ( نمایندہ )  چیئرمین پاکستان اڈیٹر ایسوسی ایشن سب کمیٹی چترال عبد القادر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفیسر چترال سردار محمد سلیم کی والدہ ماجدہ کی وفات پر ایک تعزیتی اجلاس ڈسٹرکٹ اکاونٹس  آفس چترال میں منعقد ہوا ۔ جس میں جملہ سٹاف نے شرکت کی ۔ اجلاس میں مرحومہ کی اچانک وفات پر  انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ۔ اور ان  کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔ جبکہ پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعائیں مانگی  گئیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں