چترال/چترال تریچ لنکو ڈوک سے تعلق رکھنے والے قرطبقہ یونیور سٹی پشاور کے ایم فل سکا لر مطیع الرحمن نے اپنے مقا لے کا کامیابی سے دفاع کیا مقا لے کا موضوع ”امین الرحمن چغتائی کی اردو شاعری میں مو ضو عاتی تنوع“ تھا۔ نگران ڈاکٹر فقیرخان فقری اور بیرونی ممتحن ڈاکٹر شہزاد خان تھے۔