259

صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں اپر چترال میں تجاوزات کے خلاف مہم زور شور سے جاری

اپرچترال(ذاکر محمد زخمی) صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں اپر چترال میں anti encroachment drive زور و شور سے جاری ہے۔ اس مہم میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اپر چترال، سی،اینڈ،ڈبلیو، محکمہ بندوبست اور لوکل پولیس بھر پور حصہ لے رہے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد علی بہ نفس نفیس اس مہم میں حصہ لے رہا ہے۔ demarcation کا مرحلہ اپنے آخری مراحل میں ہے اور کچھ دنوں میں باقاعدہ طور پر تجاوزات ہٹانے کامرحلہ شروع ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں