488

صوبائی مینجمنٹ سروس (پی ایم ایس)  افسر منہاس الدین گریڈ18سے گریڈ19 میں ترقی دے دی اوراس کاباقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاہے

چترال/صوبائی مینجمنٹ سروس (پی ایم ایس)  افسر منہاس الدین گریڈ18سے گریڈ19 میں ترقی دے دی اوراس کاباقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاہے ۔ ​​جو اس وقت  چترال میں ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کی حیثیت سے کام کررہے ہیں ۔منہاس الدین  چترال سے تعلق رکھنے والے پی ایم ایس کے ایک انتہائی موثر ،فرض شناس اورقابل ترین افسر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں