428

شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل کے ایم اے کے وایوا امتحانات سترہ ستمبر سے شروع ہونگے

کنٹرولر امتحانات شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق مذکورہ یونیورسٹی کے ایم اے پرائیویٹ کے وائیوا (Viva Voce) امتحانات 17ستمبر 2021, سے دیر اپر، چترال لوئر اور اپر کے مختلف امتحانی مراکز میں شیڈول کئے گئے ہیں۔ اعلامیے میں مزید کہاگیاہے کہ تمام امیدواران اپنے اپنے VIVA امتحانی مرکز کی تفصیلات یونیورسٹی کی ویب سائٹ .www.sbbu.edu.pk پر دیکھ سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں