327

چترال دروش سے گرم چشمہ لوئر چترال جاتےہوئے لکڑیوں سے بھرا بریڈفورڈ ٹرک لوئر چترال روجی میں حادثے کا شکار

چترال ( نمائندہ )لوئر چترال دروش سے گرم چشمہ لوئر چترال جاتےہوئے لکڑیوں سے بھرا بریڈفورڈ ٹرک لوئر چترال روجی میں حادثے کا شکار ہوکر دریائے چترال کے کنارے پلٹ گئ، ریسکیو1122 کو اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ریکوری ٹیم ریکوری وہیکل ساتھ موقعے پر پہنچی اور بریڈفورڈ ٹرک کو دریائے چترال کے کنارے سے ریکور کرکے مالک کے حوالے کر دیا ، حادثے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ابتدائی معلومات کے مطابق بریڈفورڈ ٹرک بڑے پتھر سے ٹکرا کر دریائے چترال کے کنارے پلٹ گئ تھی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں