(اپر چترال) اپر چترال بروک لاسپور سے تعلق رکھنے والے نوجوان شاکر بکرایاں چراتے ہوئے پاوں پھسل کر پہاڑ کے غار میں جاگرا اور واپس نہ نکل سکا، ریسکیو1122 کو اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 کی ٹیم اپر چترال بونی سے تین گھنٹہ گاڑی میں اور سات گھنٹے رات بھر پیدل سفر کرکے اپر چترال لاسپور بروک پہنچ کر نوجوان کو غار سے بحفاظت ریسکیو کیا، ریسکیو1122 اپر چترال کی ٹیم سٹیشن ہاوس انچارج امجد حسین کی نگرانی میں کامیاب ریسکیو اپریشن کیا اور نوجوان کو بحفاظت غار سے نکالنے میں کامیاب ہوگئے.
355