246

صوبہ خیبر پختونخوا کے تاریخی اور قدیم جامعہ پشاور یونیورسٹی میں بی ایس پروگرام میں داخلے جاری

پشاور(نامہ نگار)صدر پی ایس ایف پشاور یونیورسٹی سیدصیاء الدین نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا کے تاریخی اور قدیم جامعہ پشاور یونیورسٹی میں بی ایس پروگرام میں داخلے جاری ہے۔ اس سلسلے میں تمام ایف اے\ایف ایس سی کے فارغ طلبہ سے گزارش ہے کہ صوبہ کی سب سے عظیم جامعہ میں داخلہ لے لیں اور جامعہ کو کامیاب بنائے۔
پی ایس ایف پشاور یونیورسٹی کی طرف سے داخلہ لینے والے نئے طلبہ کیلئے داخلہ رہنمائ کیمپ لگایا گیا ہے۔ جسمیں ہر قسم کی رہنمائی کی جائی گی۔
آپ سب کو شرکت کی دعوت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں