گولین اژغور میں مدرسہ کی طالبہ بجلی کی کرنٹ لگنے سے جان بحق ایڈیٹر انچیف 3 years ago چترال/گولین استورسے تعلق رکھنے والی جوان سال مدرسہ کی طالبہ دختر عبدالباقی جواژغورکے مدرسے میں پڑھتی تھی پیر کے روزدوپہر مدرسے میں بجلی کی کرنٹ لگنے سے جان بحق ہوگئی۔