687

طالب علم کا اعزاز۔ فیضان علی کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن کے او لیول کے امتحان میں پانچ مضامین میں  بہترین پوزیشن حاصل کی

چترال (ڈیلی چترال  نیوز)اپرچترال کے وادی کوشٹ سے تعلق رکھنے والے معروف سماجی شخصیت ،سینئرصحافی ماہانہ شندورکے چیف ایڈیٹرمحمدعلی مجاہد کے ہونہارطالب علم بیٹے  فیضان علی کم عمری میں اپنی صلاحیتوں کالوہامنوارہے ہیں ۔فیضان علی کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن کے او لیول کے امتحان میں پانچ مضامین میں  بہترین پوزیشن حاصل کی ہے انہوں نے اپنی کامیابی کو اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں